وزیراعظم شہبازشریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) وزیراعظم شہبازشریف اور آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے درمیان ملاقات ہوئی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور قومی سلامتی سے متعلقہ امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور قومی سلامتی کے معاملات پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم شہبازشریف اور آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے درمیان ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور اور ملک کی سکیورٹی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام
وزیراعظم آزاد کشمیر کا صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس
لطیف اکبر پر حملے اور پی پی کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے: قمر زمان کائرہ
آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 20 نشستوں پر پولنگ جاری، ایک حلقے میں ووٹنگ ملتوی
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر