رمضان مبارک کے آخری عشرہ میں عمرہ کرنے والوں کیلیے ٹریولز ایجنٹسنے اخراجات میں ہوش روبا اضافہ کردیا

لاہور( سن نیوز)رمضان مبارک کے آخری عشرہ میں عمرہ کرنے والوں کیلیے ٹریولز ایجنٹس 3 لاکھ سے ساڑھے5لاکھ روپے میں بکنگ کررہے ہیں۔سعودی گورنمنٹ کی جانب سے ہر عمر اور محرم کے بغیر عمرہ کی اجازت ملنے کے بعد مسجد نبوی اور خانہ کعبہ میں اعتکاف اور رمضان کے آخری عشرہ کے ایام وہاں گزارنے والوں کی تعداد میں اضافہ کے باعث ٹریولز ایجنٹس نے اخراجات میں ہوش روبا اضافہ کردیا ہے۔ سعودی گورنمنٹ نے عمرہ زائرین کو رش سے بچانے کیلیے تین اوقات مقرر کئے ہیں مسجد الحرام میں داخلے کیلیے داخلی اور خارجی راستوں کی تنظیم نو بھی کی گئی ہے۔سعودی گورنمنٹ کی جانب سے40 سال سے کم عمر پاکستانی زائرین کو فیملی کے بغیر اور45 سال سے کم عمر خواتین کیلیے محرم کی شرط بھی ختم ہونے کے بعد رمضان المبارک کے آخری ایام اور مسجد نبوی اور خانہ کعبہ میں اعتکاف کرنے والے زائرین نے ویزا لگوانے اور بکنگ کیلیے ٹریولز ایجنٹس نے رابطے شروع کردیے ہیں۔



  تازہ ترین   
ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کل مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، صدر، وزیراعظم سمیت سیاسی قیادت کی قوم کو مبارکباد
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
بانی کی ہسپتال منتقلی : پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور
فیلڈ مارشل کا دورہ کامیاب، نتائج جلد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے: ایرانی صدارتی دفتر
آزاد کشمیراسمبلی: طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا
علی ڈار سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر گفتگو
بی ایل اے کا عوام دشمن ایجنڈا بے نقاب، بلوچستان میں پھر پنجابی مزدور قتل
ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی: محسن نقوی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر