پاکستانی اداکارہ عائشہ خان نے شادی کے چار برس مکمل ہونے پر شوہر کے ہمراہ تصاویر جاری کیں جس کے بعد ساتھی اداکاراؤں نے مبارک باد کے پیغام جاری کر دیے

لاہور (نیشنل ٹائمز)پاکستان کی سابق اداکارہ عائشہ خان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے شوہر کے ہمراہ تصاویر جاری کرتے ہوئے شادی کے چار سال مکمل ہونے پر مبارک باد دیں۔جس کے جواب میں ان کی شوبز کی ساتھی اداکاؤں نے بھی جوابی کمنٹ کیے۔تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر اداکارہ نے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انھوں نے لکھا کہ ” الحمداللہ شادی کے چار سال مکمل ہو گئے“۔اداکارہ کے پوسٹ شیئر کرتے ہی ان کی ساتھی اداکاراؤں نے بھی مبارک باد دیں۔اداکارہ ثناءشہروز نے مبارک باد دیتے ہوئے لکھا کہ ”ماشااللہ شادی کی سالگرہ مبارک ہو ں۔اللہ آپ دونوں کو ہمیشہ خوش رکھے“۔اداکارہ مایا علی اور اداکارہ زارا نو ر عباس صدیقی نے بھی کمنٹ کرتے ہوئے ماشااللہ لکھا۔



  تازہ ترین   
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک
ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا، سربراہ ایرانی جوہری توانائی تنظیم
روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی بحران کے حل میں مدد کی پیشکش
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر