ہمارے پاس مطلوبہ تعداد سے زیادہ نمبرز ہیں،پنجاب میں بھی شکست تحریک انصاف کا مقدر ہے،حمزہ شہباز

لاہور(نیشنل ٹائمز)متحدہ اپوزیشن کے ارکان اور پی ٹی آئی کے منحر ف گروپوں کے اراکین کا نجی ہوٹل میں مشاورتی اجلاس ہوا جس میں پنجاب میں حکومت سازی، مجموعی سیاسی صورتحال اورہائیکورٹ میں زیر سماعت درخواستوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق نامزد وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کی جانب سے متحدہ اپوزیشن اور پی ٹی آئی کے منحرف گروپوں کے رہنما ؤں اوراراکین کو نجی ہوٹل میں افطار ڈنردیا گیا۔ اس موقع پر مجموعی سیاسی صورتحال اورخصوصاًپنجاب میں حکومت سازی کے حوالے سے بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیاجبکہ لاہورہائیکورٹ میں زیر سماعت درخواستوں پر بھیگفتگو کی گئی۔حمزہ شہباز نے کہا کہ حکومت کے تاخیری حربے ناکام رہیں گے،ہمارے پاس مطلوبہ تعداد سے زیادہ نمبرز ہیں،وفاق میں تحریک انصاف کو شکست فاش ہوئی،پنجاب میں بھی ان کا یہی مقدر ہے۔



  تازہ ترین   
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع
اسلام آباد ہائیکورٹ: ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر، وزیراعظم کو نوٹس
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
امریکی سکیورٹی گارنٹی ناقابل اعتبار ہونے پر مکہ دفاعی معاہدہ ہوا: ایران
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی کے 4 حلقوں پر پولنگ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر