اسلام آباد: پولیس، انتظامیہ کی قومی اسمبلی اجلاس کیلئے تیاریاں

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ نے کل کے قومی اسمبلی اجلاس کےلیے تیاریاں مکمل کرلیں۔پولیس حکام کے مطابق کل ریڈ زون کو مکمل طور پر سیل کیا جائے گا، پارلیمںٹ جانے کےلیے صرف مارگلہ روڈ کا راستہ کھلا رکھا جائے گا۔حکام کے مطابق ریڈ زون کے اطراف احتجاج یا جشن منانے کے لیے لوگوں کو جمع نہیں ہونے دیا جائے گا۔پولیس حکام کے مطابق جناح ایونیو پر چائنا چوک اور ایمبیسی روڈ سے راستوں کو سیل کیا جائے گا۔پولیس حکام کے مطابق اسلام آباد، پنجاب پولیس اور رینجرز کی نفری ریڈ زون میں تعینات ہوگی۔پولیس حکام کے مطابق کل صبح 6 سے دوپہر تک اسلام آباد کے انٹری پوائنٹ پر سخت چیکنگ ہوگی۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر