نگران وزیراعظم کا تقرر : پی ٹی آئی نے پارلیمانی کمیٹی کیلئے چار نام دیدیے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)نگران وزیراعظم کی تقرری کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارلیمانی کمیٹی کے لیے چار نام دے دیے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کےخط کے جواب میں 4 نام دیے ہیں۔نگران وزیراعظم کا تقرر: اسپیکر نے عمران اور شہباز سے پارلیمانی کمیٹی کے ارکان کے نام مانگ لیےعمران خان نے پارلیمانی کمیٹی کے لیے اسدعمر، پرویزخٹک، شفقت محمود اور شیریں مزاری کےنام دیے ہیں۔ خیال رہےکہ گذشتہ روز اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے عمران خان اور شہباز شریف کو خطوط لکھ کر نگران وزیراعظم کی تقرری کے لیے پارلیمانی کمیٹی کے لیے 4،4 نام مانگے تھے۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر