ایف آئی اے نے شہباز شریف کےگھرعدالتی نوٹس کی وصولی کروالی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے گھر پر عدالتی نوٹس وصول کروالیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالتی نوٹس اسلام آباد میں شہباز شریف کی سرکاری رہائش گاہ پر وصول کروایا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نوٹس ڈی جی ایف آئی اے ثناء اللّٰہ عباسی کی منظوری سے وصول کروایا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور کی عدالت نے شہباز شریف کو خود یا وکیل کے ذریعے پیر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کی ٹیم نوٹس وصول کروانے شہباز شریف کے گھر گئی تھی۔

 



  تازہ ترین   
امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنے کا فیصلہ
دہشتگردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم
اسرائیل کے لبنان میں حملے تیز، مزید 28 افراد شہید، متعدد زخمی
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
چینی و امریکی وزرائے خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو
اماراتی شہریوں پر ایران، لبنان اور عراق کیلئے سفری پابندیوں کا اعلان
صدرِ مملکت کا عالمی یومِ مزدور پر پیغام: محنت کش قومی ترقی کی بنیاد قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر