ڈی جی ایف آئی اے کا منظوری کے بغیر شہباز کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر تحقیقات کا فیصلہ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی فوری ضمانت منسوخی کی درخواست کے معاملے پر ڈی جی ایف آئی اے ثناء اللّٰہ عباسی نے خود کو نظر انداز کیے جانے کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے لاہور نے ڈی جی ایف آئی اے کی منظوری کے بغیر اپوزیشن لیڈر کی ضمانت منسوخی کی درخواست دی۔ایف آئی اے نے شہباز شریف کےگھرعدالتی نوٹس کی وصولی کروالیایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز ایسی کسی پیش رفت سے باخبر نہ تھا۔ثناء اللّٰہ عباسی کی جانب سے ایف آئی اے حکام کو قانون پر سختی سے عمل اور قواعد وضوابط نظر انداز نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ڈی جی ایف آئی اے نے لاہور ڈائریکٹوریٹ سے وضاحت بھی طلب کرلی۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر