نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب: پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے؟

لاہور (نیشنل ٹائمز): وزیراعظم عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے نئے قائد ایوان کے لیے پرویز الٰہی کو نامزد کیا ہے جن کی کامیابی کے لیے حکومت پرعزم ہے۔پنجاب اسمبلی میں ارکان کی کل تعداد 371 ہے اور اگر پارٹی پوزیشن کی بات کی جائے تو ایوان میں تحریک انصاف کے ارکان کی تعداد 183 ہے اور مسلم لیگ (ن) کے 165 ارکان ہیں۔اسمبلی میں مسلم لیگ (ق) کے ارکان کی تعداد 10 ہے اور پیپلز پارٹی کے 7 ارکان ہیں۔اس کے علاوہ پنجاب اسمبلی کے ایوان میں 5 ارکان آزاد ہیں اور ایک کا تعلق راہ حق پارٹی سے ہے۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنے کا فیصلہ
دہشتگردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم
اسرائیل کے لبنان میں حملے تیز، مزید 28 افراد شہید، متعدد زخمی
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
چینی و امریکی وزرائے خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو
اماراتی شہریوں پر ایران، لبنان اور عراق کیلئے سفری پابندیوں کا اعلان
صدرِ مملکت کا عالمی یومِ مزدور پر پیغام: محنت کش قومی ترقی کی بنیاد قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر