اگر امریکا ہمارے خلاف ہے تو ہمیں آئی ایم ایف کے قرضے نہ ملیں: خواجہ آصف

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ اگر امریکا ہمارے خلاف ہے تو ہمیں آئی ایم ایف کے قرضے نہ ملیں، امریکا واحد طاقت ہے جو ملک کے لیے معاشی مشکلات پیدا کرسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان مظلومیت ظاہر کررہے ہیں کہ انہیں ٹارگٹ بنایا جارہاہے۔خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ مذہب کے نام پر ملک کو تقسیم نہ کریں، مذہب کو سیاست میں نہ گھسیٹیں، آپ نے 4سال میں ملک کا بیڑا غرق کردیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں مراسلے والے ملک کا ذکر کرتے ہوئے ’امریکا‘ کا نام لیا تھااور پھر غلطی کا احساس ہونے پر رکتے ہوئے کہا کہ نہیں باہر سے ملک کا نام مطلب کسی اور ملک سے باہر سے۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر