خیبر پختونخوا: بلدیاتی الیکشن، انتخابی مہم کا آج آخری دن

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بتایا ہے کہ صوبۂ خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے سلسلے میں انتخابی مہم کا آج آخری دن ہے۔31 مارچ کو کتنے اضلاع میں الیکشن ہوگا؟الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق خیبر پختون خوا میں 31 مارچ کو 18 اضلاع میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ صوبے میں آج رات 12 بجے انتخابی مہم کا وقت ختم ہو جائے گا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ رات 12 بجے کے بعد کوئی امید وار اپنے حلقے میں انتخابی مہم نہیں چلا سکتا۔الیکشن کمیشن نے یہ بھی کہا ہے کہ ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی ہو گی۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر