ڈی جی ایف آئی اے کو جام عبدالکریم کو گرفتار کرنے کی ہدایت کردی ہے، گورنر سندھ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ڈی جی ایف آئی اے کو جام عبدالکریم کو گرفتار کرنے کی ہدایت کردی ہے۔انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ جام عبدالکریم ناظم جوکھیو کے قتل میں مطلوب ہیں، ملزم عدالت سے مفرور اور دبئی میں مقیم ہے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ اطلاعات ہیں جام عبدالکریم اجلاس میں شرکت کیلئے اسلام آباد آرہے ہیں، ڈی جی ایف آئی اے کو جام عبدالکریم کو گرفتار کرنے کی ہدایت کردی ہے۔گورنر سندھ نے کہا کہ جام عبدالکریم گھناونے قتل میں مطلوب ہے، ہم کسی مجرم کو اس طرح نہیں چھوڑ سکتے۔انہوں نے کہا کہ ڈی جی ایف آئی اے کو خط لکھا ہے کہ وہ فوری طور پر کارروائی کریں اور جام عبدالکریم کا نام پی این آئی ایل میں شامل کیا جائے۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنے کا فیصلہ
دہشتگردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم
اسرائیل کے لبنان میں حملے تیز، مزید 28 افراد شہید، متعدد زخمی
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
چینی و امریکی وزرائے خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو
اماراتی شہریوں پر ایران، لبنان اور عراق کیلئے سفری پابندیوں کا اعلان
صدرِ مملکت کا عالمی یومِ مزدور پر پیغام: محنت کش قومی ترقی کی بنیاد قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر