مریم نفیس نکاح کیلئے خوبصورت دُلہن بن گئیں

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستانی اداکارہ مریم نفیس اپنی زندگی کے خوبصورت اور اہم ترین دن، نکاح کے لیے حسین دُلہن بن گئی ہیں۔مریم نفیس کی دُلہن بنتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جسے اُن کے مداحوں، انٹرنیٹ صارفین اور شوبز انڈسٹری کے فنکاروں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔اداکارہ مریم نفیس آج رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ہیں، اُنہوں نے اپنے اس بڑے دن کے لیے سفید رنگ کے عروسی لباس اور سنہری زیورات کا انتخاب کیا ہے۔اس سے قبل اداکارہ مریم نفیس کی رسمِ حنا کی خوبصورت تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر زیرِ گردش تھیں۔مریم نفیس اپنی اِن تصویروں میں کافی خوش اور پر اعتماد دکھائی دے رہی تھیں۔



  تازہ ترین   
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک
ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا، سربراہ ایرانی جوہری توانائی تنظیم
روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی بحران کے حل میں مدد کی پیشکش
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر