منیب بٹ نے کونسی بھارتی فلم دیکھنے کیلئے پورا سینما ہال بُک کروایا ؟

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ کی جانب سے بھارتی مشہور فلم ’گنگو بائی کاٹھیاواری‘ دیکھنے کے لیے پورا سینما ہال بُک کروا لیا گیا۔منیب بٹ اور اُن کی اہلیہ، اداکارہ ایمن خان بیرون ملک دبئی میں موجود آج کل خوب چھٹیاں انجوائے کر رہے ہیں۔ایمن خان اور منیب بٹ کی جانب سے اپنی نت نئی تصویریں بھی سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کی جا رہی ہیں جنہیں بے حد پسند کیا جاتا ہے۔گزشتہ دن منیب بٹ کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اسٹوری پر ایک دلچسپ ویڈ یو شیئر کی گئی جسے دیکھ کر مداح حیران ہیں۔سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی اسٹوری میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ جوڑا حال ہی میں ریلیز ہونے والی بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کی فلم ’گنگو بائی کاٹھیاواری ‘ دیکھ رہے ہیں۔اس دوران سینما ہال میں صرف منیب بٹ اور ایمن خان سمیت بمشکل چند دوست ہی موجود ہیں۔



  تازہ ترین   
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر