روہنگیا مسلمانوں پر میانمار فوج کے حملے نسل کشی تھی، امریکا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکا نے روہنگیا مسلمانوں پر میانمار فوج کے مظالم کو نسل کشی قرار دے دیا۔ واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ میانمار میں 2016 اور 2017 میں روہنگیا مسلمانوں پر فوج کے حملے نسل کشی تھی۔میانمار حکومت روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام بند کرے، عالمی عدالت انصافانٹونی بلنکن نے مزید کہا کہ برمی فوج نے روہنگیا کے خلاف نسل کشی اور انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کیا۔ انھوں نے کہا کہ شواہد سے واضح ہے کہ برمی فوج نے بڑے پیمانے پر مظالم دانستہ کیے۔ برمی فوج کا مظالم کے ذریعے روہنگیا کو جزوی یا مکمل طور پر تباہ کرنے کا ارادہ تھا۔



  تازہ ترین   
امریکا ایران مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے: انتونیو گوتریس
اسحاق ڈار سے برطانوی وزیر مملکت اسٹیفن ڈاؤٹی کی ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشانِ امتیاز عطا کردیا گیا
دہشت گردوں کی سرپرستی قبول نہیں: طلال چوہدری کا پی ٹی آئی کو واضح پیغام
ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ
ماسکو فارمیٹ کا آٹھواں اجلاس، افغانستان کی صورتحال اور علاقائی سلامتی پر غور
ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیلئے ہمیشہ تیار ہیں: امریکی صدر کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر