سعودی وزیر خارجہ سے یوکرینی نمائندہ خصوصی کی ملاقات

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے یوکرینی صدر کے نمائندہ خصوصی بیکتم روستم سے ملاقات کی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاض میں ہونے والی ملاقات میں یوکرین کے بحران پر تبادلہ خیال کیا گیا۔فیصل بن فرحان اور بیکتم روستم کی بات چیت میں یوکرین کشیدگی کم کرنے، شہریوں کے تحفظ اور مذاکرات کے ذریعے سیاسی حل تلاش کرنےپر زور دیا گیا۔دوران گفتگو بحران کے سیاسی طریقے سے حل کرنے کے لیے بین الاقوامی کوششوں کے لیے سعودی عرب کی حمایت پر زور دیا گیا۔



  تازہ ترین   
امریکا ایران مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے: انتونیو گوتریس
اسحاق ڈار سے برطانوی وزیر مملکت اسٹیفن ڈاؤٹی کی ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشانِ امتیاز عطا کردیا گیا
دہشت گردوں کی سرپرستی قبول نہیں: طلال چوہدری کا پی ٹی آئی کو واضح پیغام
ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ
ماسکو فارمیٹ کا آٹھواں اجلاس، افغانستان کی صورتحال اور علاقائی سلامتی پر غور
ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیلئے ہمیشہ تیار ہیں: امریکی صدر کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر