’الیکشن کمیشن سے نتائج چیک کریں‘، فواد کے بیان پر مونس کا رد عمل

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور وفاقی وزیر مونس الٰہی نے فواد چوہدری کے ایک بیان پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری مونس الٰہی نے نجی ٹی وی کے پروگرام کا ایک کلپ شیئر کیا جس میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری گفتگو کررہے ہیں۔اس پروگرام میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اتحادیوں سے ہماری وفاداری نہیں، لوگ ہماری سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر آئے ہیں، بعض اتحادیوں سے اگر ایڈجسٹمنٹ نہ کرتے تو وہ ایک دو سیٹ بھی نہ جیت سکتے۔انہوں نے کہا کہ اتحادیوں نے اصولوں پر ساتھ دینا ہے تو ان کے ساتھ رابطے میں ہیں، امید ہے اتحادی ساتھ دیں گے، ہم بہت زیادہ شرائط میں نہیں پڑیں گے یہ واضح کردیا ہے۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنے کا فیصلہ
دہشتگردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم
اسرائیل کے لبنان میں حملے تیز، مزید 28 افراد شہید، متعدد زخمی
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
چینی و امریکی وزرائے خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو
اماراتی شہریوں پر ایران، لبنان اور عراق کیلئے سفری پابندیوں کا اعلان
صدرِ مملکت کا عالمی یومِ مزدور پر پیغام: محنت کش قومی ترقی کی بنیاد قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر