متحدہ اپوزیشن کی بڑی بیٹھک آج ہوگی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)متحدہ اپوزیشن کے قائدین کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔متحدہ اپوزیشن کے قائدین کا اجلاس آج دن 2 بجے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی رہائش گاہ پر ہوگا جس میں (ن) لیگ، پیپلزپارٹی، جے یو آئی، اے این پی اور پی ڈی ایم میں شامل دیگر جماعتوں کے رہنما شریک ہوں گے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں آصف زرداری، بلاول بھٹو، مولانا فضل الرحمان، اختر مینگل اور امیر حیدر ہوتی سمیت دیگر رہنما بھی شریک ہوں گے۔ذرائع کاکہنا ہےکہ اجلاس میں تحریک عدم اعتماد اور سیاسی لائحہ عمل پرمشاورت ہوگی جب کہ اپوزیشن حالیہ رابطوں اور پی ٹی آئی منحرف ارکان سے متعلق امور پر غور کرے گی۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنے کا فیصلہ
دہشتگردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم
اسرائیل کے لبنان میں حملے تیز، مزید 28 افراد شہید، متعدد زخمی
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
چینی و امریکی وزرائے خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو
اماراتی شہریوں پر ایران، لبنان اور عراق کیلئے سفری پابندیوں کا اعلان
صدرِ مملکت کا عالمی یومِ مزدور پر پیغام: محنت کش قومی ترقی کی بنیاد قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر