ریاستوں کے درمیان تنازعات کسی کے مفاد میں نہیں، چینی صدر

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)چین کے صدر شی جن پنگ نے امریکی صدر جو بائیڈن سے ویڈیو کال پر رابطہ کیا ہے۔ بیجنگ سے چینی میڈیا کے مطابق اس موقع پر چینی صدر کا کہنا تھا کہ ریاستوں کے درمیان تنازعات کسی کے مفاد میں نہیں، ریاست کے ریاست سے تعلقات فوجی دشمنی کے مرحلے تک نہیں جا سکتے۔ صدر شی جن پنگ نے مزید کہا کہ یوکرین کا تنازع ایسا ہے جو ہم نہیں دیکھنا چاہتے۔ چین اور امریکا کو دو طرفہ تعلقات صحیح راستے پر گامزن کرنا چاہئیں۔انھوں نے کہا کہ امریکا اور چین کو بین الاقوامی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے عالمی امن کے لیےکوششیں کرنی چاہئیں۔صدر شی جن پنگ نے کہا کہ امن اور سلامتی بین الاقوامی برادری کا سب سے قیمتی خزانہ ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکا ایران مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے: انتونیو گوتریس
اسحاق ڈار سے برطانوی وزیر مملکت اسٹیفن ڈاؤٹی کی ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشانِ امتیاز عطا کردیا گیا
دہشت گردوں کی سرپرستی قبول نہیں: طلال چوہدری کا پی ٹی آئی کو واضح پیغام
ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ
ماسکو فارمیٹ کا آٹھواں اجلاس، افغانستان کی صورتحال اور علاقائی سلامتی پر غور
ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیلئے ہمیشہ تیار ہیں: امریکی صدر کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر