سندھ ہاؤس پر پی ٹی آئی کارکنوں کا دھاوا، شاہ محمود نے اپیل کر دی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کی جانب سے اسلام آباد میں سندھ ہاؤس پر حملے کے بعد وائس چیئرمین اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کارکنوں سے اپیل کردی۔پی ٹی آئی کارکنوں نے اسلام آباد میں سندھ ہاؤس پر دھاوا بول دیا، گیٹ توڑ کر اندر داخل شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی کارکنوں کو ہر گز تھپکی نہیں دی جارہی، کارکنوں سے اپیل ہے قانون کو ہاتھ میں مت لیں۔انہوں نے کہا کہ بطور وائس چیئرمین اپیل ہے، پی ٹی آئی کےکارکن سندھ ہاؤس کو فوری خالی کردیں۔خیال رہے کہ پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی قیادت میں کارکنوں نے سندھ ہاؤس پر دھاوا بولا اور دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئے۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر