وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر اگر آئین کی روح کے مطابق ووٹنگ ہوجاتی ہے تو عمران خان کو عبرتناک شکست ہونے والی ہے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) اسلام آباد  (نمائندہ خصوصی)  وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر اگر آئین کی روح کے مطابق ووٹنگ ہوجاتی ہے تو عمران خان کو عبرتناک شکست ہونے والی ہے اور وہ اگلے کچھ دنوں کے بعد اس ملک کا سابق وزیر اعظم کہلائے گا۔بلاول بھٹو کا وژن اوران کی سیاست نے عمران خان کو در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور کردیا ہے۔ عمران خان کے خلاف کوئی بین الاقوامی سازش نہیں ہے یہ ایک نیا چورن بیچنے چلیں ہیں۔ عمران خان اتحادیوں کی سپورٹ کے باوجود بھی نہیں رہے گااور اس کا احساس ان کے اتحادیوں کو بھی ہے اور کوئی بھی ڈوبتی کشتی کا سوار نہیں بنے گا۔ ایم کیو ایم کی جانب سے یا ہماری طرف سے انہیں حکومت میں شامل کرنے یا وزارتیں دینے کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی ہے۔ البتہ اگر ہمارے تعلقات بہتر ہوجاتے ہیں تو آگے چل کر ایسا ممکن ہے لیکن فی الوقت جب یہ بات کررہا ہوں …



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر