اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیر داخلہ شیخ رشید کے بعد وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے بھی مسلم لیگ ق کو نشانے پر لے لیا۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے ق لیگ کو پنجاب کے چند ضلعوں کی پارٹی قرار دےدیا۔اسد عمر نے کہا کہ ق لیگ چند اضلاع، ن لیگ جی ٹی روڈ، پی پی اندرون سندھ اور ایم کیو ایم شہری سندھ کی جماعت ہے۔
وزیر داخلہ شیخ رشید کے بعد وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے بھی مسلم لیگ ق کو نشانے پر لے لیا



