سعودی حکام کی جانب سے عمرہ زائرین پر کرونا کی سخت شرائط

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سعودی حکام کی جانب سے عمرہ زائرین پر کرونا کی سخت شرائط کا خاتمہ کردیا گیاہے۔ جس کے بعد عمرہ زائرین کی بڑی تعداد مکہ مکرمہ جانے کیلئےتیاریوں میں مصروف ہے۔تفصیلات کے مطابق عمرہ زائرین کی تعداد میں اضافے کے باعث ائیرلائینزکی جانب سے بھی کرایوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔لاہور سے سعودیہ کرایوں میں 50فیصد سے زائد اضافہ کیا گیا۔ پی آئی اے لاہور سے مدینہ، جدہ دو طرفہ کرایہ 1لاکھ 30ہزار روپے تک پہنچ گیا۔جبکہ لاہور سے جدہ سعودی ائیرلائن کا دوطرفہ کرایہ 1لاکھ 32 ہزار روپے تک پہنچ گیا۔اس کے علاوہ ائیربلیو کا دو طرفہ کرایہ1لاکھ 15ہزار روپے تک پہنچ گیا۔جبکہ سیرین ائیر کا دو طرفہ کرایہ 1لاکھ 10ہزار روپے تک پہنچ گیا ہے۔کرایوں میں ہوشربا اضافے نےعمرہ زائرین کی کو پریشانی میں مبتلا کردیا ،جس سے زائرین کے اخراجات بھی دگنے ہوگئے ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکا ایران مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے: انتونیو گوتریس
اسحاق ڈار سے برطانوی وزیر مملکت اسٹیفن ڈاؤٹی کی ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشانِ امتیاز عطا کردیا گیا
دہشت گردوں کی سرپرستی قبول نہیں: طلال چوہدری کا پی ٹی آئی کو واضح پیغام
ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ
ماسکو فارمیٹ کا آٹھواں اجلاس، افغانستان کی صورتحال اور علاقائی سلامتی پر غور
ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیلئے ہمیشہ تیار ہیں: امریکی صدر کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر