روس پر پابندیوں کا دباؤ بڑھایا جانا چاہیے، یوکرینی وزیر خارجہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) یوکرین نے روس پر مزید پابندیاں بڑھانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ یوکرینی وزیر خارجہ دیمترو کلیبا کا کہنا ہے کہ روس پر پابندیوں کا دباؤ بڑھایا جانا چاہیے۔انھوں نے کہا کہ بین الاقوامی بندرگاہیں روسی جہازوں اور کارگو کے لیے اپنے راستے بند کردیں اور جن بین الاقوامی کمپنیوں نے اب تک روس میں کام جاری رکھا ہوا ہے ان کا بھی بائیکاٹ ہونا چاہیے۔دوسری جانب روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات آج دوبارہ شروع ہوں گے، ترجمان کریملن کا کہنا ہے یوکرین کے وفد کیساتھ مذاکرات ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہوں گے۔یوکرین کے مذاکرات کار اور یوکرینی صدر زیلنسکی کے مشیر میخائیلو پوڈولیاک نے کریملن کے بیان کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس نے اب مثبت انداز اختیار کر لیا ہے۔

 



  تازہ ترین   
امریکا ایران مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے: انتونیو گوتریس
اسحاق ڈار سے برطانوی وزیر مملکت اسٹیفن ڈاؤٹی کی ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشانِ امتیاز عطا کردیا گیا
دہشت گردوں کی سرپرستی قبول نہیں: طلال چوہدری کا پی ٹی آئی کو واضح پیغام
ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ
ماسکو فارمیٹ کا آٹھواں اجلاس، افغانستان کی صورتحال اور علاقائی سلامتی پر غور
ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیلئے ہمیشہ تیار ہیں: امریکی صدر کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر