جنگ میں زخمی یوکرین کی حاملہ خاتون کی تصویر نے عالمی ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا

ماسکو(نیشنل ٹائمز) روس کی جانب سے پڑوسی ملک یوکرین پر چڑھائی کے بعد جن کی ہولناکیوں کے مناظر سامنے آ رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنگی تباہ کاریوں کی ایک تازہ مثال یوکرین کے شہر ماریو پول کے ایک اسپتال پر ہونے والی بمباری کے بعد سامنے آئی جب اسپتال میں داخل حاملہ خاتون کو زخمی حالت میں اسپتال سے باہر نکالا گیا۔ خاتون نے جمعہ کو اسی حالت میں بچی کو جنم دیا۔ نوزائیدہ بچی کا نام پرونیکا رکھا گیا ہے۔ولادت کے موقع پر ماریانا ویشگرسکایا کو روسی فضائی حملے کے بعد اسپتال سے بھاگنا پڑا جس کے بعد روسی میڈیانے حاملہ خاتون پر الزام لگایا کہ خاتون اداکارہ تھیں اور حاملہ نہیں تھیں۔تاہم روسی میڈیا کے ان تمام الزامات کو اس وقت چھوٹ قرار دیا گیا جب خاتون کو اسٹریچر پر ایمبولینس میں رکھنے کی تصاویر سامنے آئیں۔ اس کے علاوہ ایک تصویر میں خاتون کو وہیل چیئر پربیٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
ایران امریکا معاہدہ: قومی اسمبلی میں اظہار تشکر کی قرارداد منظور
سلامتی کونسل سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: پاکستان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی بجٹ پیش کر رہے ہیں
صدر نے سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے چیفس کے دورۂ روس کی منظوری دیدی
لبنان، حزب اللہ، اسرائیل سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع رکھتے ہیں: ٹرمپ
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ آج سوئٹرز لینڈ میں شروع ہوگا
امریکی نائب صدر آج رات مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ نہیں ہوں گے، وائٹ ہاؤس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر