اپوزیشن جماعتوں کی بڑی بیٹھک آج لگے گی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اپوزیشن جماعتوں کی بڑی اور اہم بیٹھک آج لگے گی، شہباز شریف کی میزبانی میں آصف زرداری، بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمٰن جمع ہوں گے۔اپوزیشن جماعتوں کے اہم اجلاس میں اختر مینگل اور اپوزیشن کے دیگر قائدین بھی شرکت کریں گے۔اجلاس میں وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد کیلئے نمبر گیم یقینی بنانے کا جائزہ لیا جائے گا۔بلاول بھٹو کا ایم کیو ایم سے معاملات طے ہونے کا اشارہاپوزيشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اپنے طرزِ عمل اور بیانات سے جانب دار ہوگئے ہیں، ان کے کردار اور ساکھ پر بڑا سوال ہے۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر