تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اپوزیشن جماعتوں کی تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کیلئے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس میں طلب کرلیا گیا۔رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں تحریک عدم اعتماد پر حکمت عملی طے کی جائے گی۔واضح رہے کہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کیلئے حکومت نے کوششیں تیز کردی ہیں، اس سلسلے میں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کراچی میں اتحادی جماعت ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے ملاقات کی تھی۔اس موقع پر عمران اسماعیل نے کہا تھا کہ اتحادی ساتھ رہے تو عدم اعتماد کی تحریک ناکام ہوگی، میری درخواست تھی کہ اس تحریک میں ہمارا ساتھ دیں۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر