امریکا کی یوکرین کیلئےاضافی فوجی امداد کی منظوری

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکا نے یوکرین کے لیے 20 کروڑ ڈالر کی اضافی فوجی امداد کی منظوری دیدی۔امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کے مطابق ایک سال میں یوکرین کو چوتھی مرتبہ فوجی امداد فراہم کی گئی ہے، جنوری 2021ء سے اب تک یوکرین کو1اعشاریہ 2 ارب ڈالر کی فوجی امداد دے چکے ہیں۔امریکا نے 26 فروری کو بھی 35 کروڑ ڈالر کی فوجی امدادیمنظوری دی تھی۔دوسری جانب یوکرین سے روس نقل مکانی کرنے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔روس نے فرانس اور جرمنی سے نقل مکانی کرنے والوں ک خلاف کارروائیاں روکنے کے لیے یوکرین پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔روسی فوج کی مغربی علاقوں میں پیش قدمی جاری ہے، ایک اور اہم شہر پر قبضہ کر لیا گیا ہے، روس نے یوکرین بھیجے گئے اسلحے کو نشانہ بنانے کا بھی اعلان کر دیا ہے۔اِدھر روس نے مقبوضہ یوکرینی علاقوں میں ریفرینڈم کرانےکا فیصلہ کر لیا ہے، یوکرین کے جنوبی کیرسون شہرمیں ریفرنڈیم کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔روس کی کیف پرچڑھائی کی تیاریاں بھی مکمل کر لی گئی ہیں، مشرقی اور جنوبی یوکرین میں پھنسے پاکستانی روس جاسکتے ہیں۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر