96 کروڑ ڈالرز پر IMF سے ورچوئل مذاکرات پیر تک ہونگے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ) سے 96 کروڑ ڈالرز قرض کی اگلی قسط کے حصول کے معاملے پر پاکستان کے ورچوئل مذاکرات آئندہ پیر تک ہوں گے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے سے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جائزہ مذاکرات جاری ہیں۔IMF کے اعتراضاتمذاکرات کے دوران آئی ایم ایف نے پاکستان کی طرف سے حالیہ ٹیکس ایمنسٹی پر اعتراضات اٹھائے ہیں۔پاکستان IMF کے جائزہ مذاکرات اب تک بے نتیجہآئی ایم ایف کو بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بھی تحفظات ہیں۔ٹیکنیکل لیول کے مذاکرات کے بعد آئی ایم ایف کے ساتھ پالیسی سطح کے مذاکرات بھی ہوں گے۔پاکستان کیلئے IMF سے کتنا قرض منظور ہوا؟ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کی کامیابی پر پاکستان کو 96 کروڑ ڈالرز کا قرض ملے گا۔ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے منظورشدہ 6 ارب ڈالرز قرض کا 50 فیصد حاصل کر چکا ہے۔



  تازہ ترین   
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک
ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا، سربراہ ایرانی جوہری توانائی تنظیم
روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی بحران کے حل میں مدد کی پیشکش
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر