منیب بٹ کی پسندیدہ اداکارہ کون ہے ؟

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ کا کہنا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں اُن کی پسندیدہ اداکارہ یمنیٰ زیدی ہیں۔منیب بٹ کی جانب سے او ٹی ٹی پلیٹ فارم کو دیئے گئے انٹرویو کے چند مختصر کلپ خوب وائرل ہیں جن میں انہوں نے دلچسپ سوالوں کےجوابات دیئے ہیں۔اکثر اوقات ہی اپنی اہلیہ، اداکارہ ایمن خان کے ساتھ نظر آنے والے اداکار منیب بٹ اس شو میں اکیلے ہی شرکت کر رہے ہیں۔منیب بٹ سے شو کے میزبان، ہدایتکار وجاہت رؤف کی جانب سے سوال کیا گیا کہ ’اُن کی پسندیدہ اداکارہ کون ہیں، کوئی ایسی اداکارہ جن کے ساتھ وہ فری میں بھی کام کرنے پر راضی ہو جائیں گے۔‘اس سوال کے جواب میں منیب بٹ کا کہنا تھا کہ ’اُن کی پسندیدہ اداکار یمنیٰ زیدی ہے، اُنہیں یمنیٰ زیدی کے ساتھ بغیر پیسوں کے بھی کردار آفر ہوا تو وہ قبول کر لیں گے۔‘



  تازہ ترین   
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
وزیراعظم سے آذربائیجان کے سفیر کی الوداعی ملاقات، خضر فرہادوف کی خدمات کو سراہا
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر