ان ہاؤس تبدیلی ترین گروپ نے ن لیگ کو ابتدائی فارمولا دیدیا

لاہور(نیشنل ٹائمز)جہانگیر ترین گروپ اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان اب ان ہاؤس تبدیلی کے بعد کی صورتحال سے متعلق فارمولے پر مشاورت جاری ہے۔ اس سلسلے میں جہانگیر ترین گروپ نے مسلم لیگ (ن) کو ابتدائی فارمولا دے دیا ہے۔ ادھر وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے ناراض ارکان سے رابطوں کا فیصلہ کر لیا ہے، تاہم اس سلسلے میں ترین گروپ کے فیصل حیات جبوآنہ نے ان کے ساتھ ملاقات سے انکار کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی وزرا سے مشاورت کی، ملاقات میں اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے اور آئندہکے لائحہ عمل پر گفتگو کی گئی۔صوبائی وزرا نے وزیر اعلی پنجاب پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کو مختلف گروپوں سے ملاقاتوں سے روک دیا گیا ہے

 



  تازہ ترین   
پاک افغان سرحد پر دراندازی کی 2 کوششیں ناکام، 13 خوارج ہلاک
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ
وزیراعظم نے اپنا گھر سکیم کا اجرا کر دیا، بجٹ میں عوام کو بڑی سہولتیں دینے کا اعلان
جنوبی وزیرستان میں افغان طالبان کی گولہ باری، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی
امریکا، ایران سے رابطے برقرار، امن کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں: دفتر خارجہ
ایران پر مختصر اور طاقتور حملوں کا منصوبہ تیار، ٹرمپ کو آج بریفنگ دی جائے گی
امریکا، اسرائیل آبنائے ہرمز میں بدامنی کے ذمے دار، دفاع کریں گے: ایرانی صدر
امریکا کا ایران کیخلاف پہلی بار ہائپر سونک میزائل تعینات کرنے پر غور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر