اسلام آباد(نیشنل ٹائمز): عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرائط پر بجلی 95 پیسے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اپنے فیصلے سے وفاقی حکومت کو آگاہ کر دیا جس کے بعد بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا تاہم وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن کے بعد ہی فیصلے کا اطلاق ہو گا۔
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرائط پر بجلی 95 پیسے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ



