افغان بحران پر عدم توجہ کا سبب افغانوں کی جِلد کا رنگ ہے؟ رکن یورپی پارلیمنٹ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)آئر لینڈ سے تعلق رکھنے والی یورپی پارلیمنٹ کی رکن کلیر ڈیلی CLARE DALY نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا افغان بحران پر عدم توجہ کا سبب افغانوں کی جِلد کا رنگ ہے؟ایک بیان میں یورپی پارلیمنٹ کی رکن کلیر ڈیلی نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی جنگوں میں معصوم شہریوں کی جانیں قربان ہو رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہزاروں افغان شہری خوراک اور حفاظت کی تلاش میں نقل مکانی پر مجبور ہو چکے ہیں جس کا کوئی ذکر نہیں کر رہا۔کلیر ڈیلی نے سوال کیا کہ کیا افغان بحران پر عدم توجہ کی وجہ افغانوں کی جِلد کا رنگ ہے؟ کیا اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ سفید نہیں ہیں یہ وہ یورپی نہیں ہیں؟



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر