بلاول نے تمام پارٹی ایم این ایز کو کل سندھ ہاؤس میں مدعو کر لیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے تمام ارکان قومی اسمبلی کو کل سندھ ہاؤس اسلام آباد مدعو کرلیا۔بلاول بھٹو اپنے پارٹی ارکان کو وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر اعتماد میں لیں گے۔ پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کےتمام ارکان قومی اسمبلی کو کل ظہرانے پر مدعو کیا ہے، ظہرانہ کل دن ایک بجےسندھ ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا۔رائع کا کہنا ہے کہ ظہرانے میں سابق صدر آصف علی زرداری بھی شریک ہوں گے، بلاول بھٹو کی جانب سے تمام ارکان قومی اسمبلی کو شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول اپنے پارٹی ارکان کو وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر اعتماد میں لیں گے، تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لئے پیپلز پارٹی کی حکمت عملی پر بھی مشاورت ہو گی۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر