ترین اور علیم خان گروپ سے رابطہ نہیں ہوا: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ترین اور علیم خان گروپ سے رابطہ نہیں ہوا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کراچی جا رہے ہیں، اس کا مطلب ہے کہ انہیں ایم کیو ایم کی حمایت حاصل نہیں ہے۔ارکان کی پارلیمنٹ میں حاضری یقینی بنانے کی ن لیگ کی حکمت عملی سامنے آگئی تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ حکومتی اراکین اپوزیشن کے ساتھ ہیں اور تحریک عدم اعتماد میں ہمارے ساتھ رہیں گے، اتحادیوں نے ابھی فیصلہ نہیں کیا لیکن رابطے جاری ہیں۔جہانگیر ترین اور علیم خان سے رابطوں سے متعلق سوال پر شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ترین اور علیم خان گروپ سے رابطہ نہیں ہوا لیکن ہونا چاہیے۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر