نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس، افغانستان کی صورتحال اور دیگر امورپر غور

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز): وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پشاور دھماکے سے متعلق پیش رفت کا جائزہ لینے سمیت افغانستان کی صورت حال پر غورکیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزرا سمیت عسکری حکام شریک ہوئے، شرکاء کو ملکی سکیورٹی صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد اورپشاور دھماکے سے متعلق پیش رفت کا جائزہ لیا گیا،افغانستان کی موجودہ صورت حال اور دیگر امورپر بھی زیر غور آئے۔ ایپکس کمیٹی کے اعلامیےکے مطابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی اور نفرت انگیز تقاریرکے لیے زیرو ٹالرنس ہے، مکمل سپیکٹرم اور قومی ایکشن پلان کا بھرپور نفاذ ضروری ہے۔وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بےامنی پھیلانے والےعناصر کو شکست دینے کے لیے پوری قوم متحد ہے۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر