اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)آسٹریلیا میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہ مچادی ہے، ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی۔ریاست کوئنز لینڈ اور نیو ساؤتھ ویلز میں ایک ہفتے کے دوران مختلف حادثات ہوئے تھے۔سڈنی میں آج مزید بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ادھر آسٹریلوی محکمہ موسمیات کے مطابق نئے موسمی سسٹم سے مزید بارشوں کا امکان ہے، جس سے سیلاب کا بھی خطرہ ہے۔
آسٹریلیا: شدید بارش اور سیلاب سے تباہی، 17 افراد ہلاک



