کنزیٰ ہاشمی اسپتال میں داخل ہیں؟

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان شوبز انڈسٹری کے نئے اُبھرتے ہوئے نوجوان اداکار اور نعمان اعجاز کے زاویار نے کنزیٰ ہاشمی سے متعلق پوسٹ شیئر کرکے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔زاویار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی اسٹوری میں ایک تصویر شیئر کی جس میں کنزیٰ ہاشمی اسپتال میں موجود بیڈ پر لیٹی ہوئی ہیں جبکہ اُن کے ہاتھ پر ڈرپ بھی لگی ہوئی ہے۔اُنہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری میں لکھا کہ میری دوست کنزیٰ ہاشمی کے لیے دُعا کریں، ان کے ساتھ کچھ نہیں بس یہ تھوڑی پاگل ہیں۔دوسری جانب کنزیٰ ہاشمی نے مداحوں کی کشمکش دور کرنے کے لیے زاویار کی اسٹوری اپنے انسٹا اکاؤنٹ پر شیئر کی۔کنزیٰ ہاشمی نے مزاحیہ انداز میں لکھا کہ جب آپ زاویار کے ساتھ کام کریں تو یہ ہوتا ہے۔اداکارہ نے بتایا کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں اور یہ تصویر اُن کے نئے ڈرامہ سیریل کے سیٹ کی ہے۔



  تازہ ترین   
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک
ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا، سربراہ ایرانی جوہری توانائی تنظیم
روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی بحران کے حل میں مدد کی پیشکش
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر