نورافتیحی کے ہمشکل لڑکے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی(نیشنل ٹائمز): بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر نورا فتیحی کے ہم شکل لڑکے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔سوشل میڈیا پر اکثر بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کے ہم شکل افراد کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان، سلمان خان، امیتابھ بچن، ایشوریا رائے اور رنویر سنگھ سمیت متعدد اداکاروں کے ہم شکل افراد کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہیں۔اور اب حال ہی میں اداکارہ نورافتیحی کے ہم شکل لڑکے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی ہے۔پاکستانی سوشل میڈیا پر چند سیکنڈز کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک کم عمر لڑکے کو دیکھا جاسکتا ہے جو حیرت انگیز طور پر نورا فتیحی سے مشابہہ ہے۔ سوشل میڈیا صارفین بھی دونوں کی مماثلت کو دیکھ کر حیران ہیں۔



  تازہ ترین   
بہتر عوامی خدمات کیلئے ٹیکس وصولی، مالی وسائل کی فراہمی اور جوابدہی بدستور اہم چیلنجز
ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک
ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا، سربراہ ایرانی جوہری توانائی تنظیم
روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی بحران کے حل میں مدد کی پیشکش





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر