یوکرین پر روس کے حملے کا امکان اب بھی ہے، امریکی صدریوکرین پر روس کے حملے کا امکان اب بھی ہے، امریکی صدر

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکی صدر جو بائیڈن کاکہنا ہے کہ یوکرین پر روس کے حملے کا امکان اب بھی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے ٹیلی ویژن خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو پابندیاں تیار ہیں۔امریکی صدر نے کہا کہ امریکا کو اب تک روسی فوجی واپس بلائے جانے کی تصدیق نہیں ہوسکی اس لیے یوکرین پر حملے کا اب بھی امکان ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ یوکرین اور روس کے درمیان جنگ کا خطرہ ٹلنے لگا اور یوکرین کی سرحد پر تعینات روسی فوجیوں میں سے بعض دستوں کی واپسی ہوگئی ہے۔دوسری جانب روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے ہمیشہ ہی اس بات سے انکار کیا ہے کہ روس یوکرین پر حملہ کرے گا اور ہم یورپ میں ایک اور جنگ نہیں چاہتے۔



  تازہ ترین   
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: عمران خان کو ذاتی حیثیت یا ویڈیو لنک پر پیش کرنے کا حکم
مکہ دفاعی اتحاد کی سٹریٹجک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج، علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
اسلام آباد ناکام ہو چکا تو تھر والوں کو موقع دیں، مزید صوبے حل نہیں: بلاول بھٹو
افغانستان پر ماسکو فارمیٹ اجلاس، پاکستان کی اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ شرکت
’اپنی چھت، اپنا گھر‘ منصوبے کی کامیابی، مریم نواز کو عالمی اعزاز سے نواز دیا گیا
مکہ دفاعی اتحاد کی سٹریٹجک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج، علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
سکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، 3 دہشت گرد جہنم واصل
لانگ مارچ لکی مروت سے کرک پہنچ گیا، سہیل آفریدی کی ہیلی کاپٹر سے انٹری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر