درمیانی عمر کی تنہائی ذہنی افعال کو متاثر کرسکتی ہے، تحقیق

ایک تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ زندگی کے درمیانی دور میں تنہائی یا تنہائی پر مبنی زندگی گزارنے سے بعد کی زندگی میں دماغی افعال متاثر ہوتے ہیں اور بھولنے (نسیان کی بیماری) سمیت یادداشت اور دیگر ذہنی کمزوریوں پر مبنی بیماریاں لاحق ہونے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔امریکا کی بوسٹن یونیورسٹی میں کی گئی اس تحقیق میں سائنس دانوں نے کہا کہ تنہائی انسان کو بعد کی زندگی میں ذہنی مریض بنادیتی ہے۔اس حوالے سے ان سائنس دانوں نے ذہنی طور پر درست اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت رکھنے والے بالغوں کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا اور ایسے معمر افراد کا ڈیٹا دیکھا کہ کیا یہ افراد 45 سے 64 سال کے درمیان تنہائی کا شکار تھے یا نہیں۔اس تحقیق سے یہ بات سامنے آئی کہ جو لوگ درمیانی عمر میں تنہائی پر مبنی زندگی گزارتے تھے ان میں دماغی افعال کے متاثر ہونے، نسیان (بھولنے کی بیماری) اور دیگر ذہنی بیماری لاحق ہونے کے خطرات زیادہ پائے گئے۔تحقیق کے مطابق وہ افراد جو عارضی طور پر تنہا رہے ان میں اس بیماری کے لاحق ہونے کے امکانات کم پائے گئے۔



  تازہ ترین   
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ
ترلائی امام بارگاہ کے واقعے سے پوری قوم سوگوار ہے: وزیراعظم
ڈی آئی خان : دہشت گردوں سے مقابلے میں ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید
300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد
وزیراعظم کا نیپرا کے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجراء کا نوٹس
پاک فوج کے بارے میں محمود خان اچکزئی کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے: خواجہ آصف
بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے: مریم نواز
سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر