پاکستان میں علاج کیلئے مؤثر تشخیص ایک چیلنج ہے، رپورٹ

امریکی ادارے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کی پاکستان کے اسپتالوں کےبارے میں رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں علاج کیلئے مؤثر تشخیص ایک چیلنج ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خواتین کی نصف تعداد خون کی کمی جبکہ بچوں کی ایک تہائی سے زائد تعداد جسمانی نشونما میں کمی کا شکار ہے۔پاکستان کے تقریباً 37 فیصد گھرانے غذائی عدم تحفظ سے دوچار ہیں، پانچ برس سے کم عمر بچوں کی 30 فیصد تعداد عمرکے اعتبار سے وزن میں کمی کا شکار ہے۔رپورٹ کے مطابق ملک میں طبی غذائیت کے بندوبست میں ناکامی بھی ایک چیلنج کی حیثیت رکھتی ہے، پاکستانی اسپتالوں میں تربیت یافتہ ماہرین غذائیت کی شدید کمی ہے۔نیوٹریشن فاؤنڈیشن آف پاکستان کی چیئرپرسن ڈاکٹر روبینہ حکیم کاکہنا ہے کہ ملک میں مناسب تعلیمی پروگراموں کی کمی کے باعث تربیت یافتہ عملے کی کمی کا سامنا ہے۔



  تازہ ترین   
عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ
امریکی حملے جنگی جرائم، ذمہ داروں کا عالمی سطح پر احتساب ہونا چاہیے: ایرانی صدر
ایران کے معاملے پر تمام آپشنز اب بھی موجود ہیں: وائٹ ہاؤس
سکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن العزم‘‘، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا
امریکا نے حملے روکے تو ہم نے بھی جوابی کارروائیاں معطل کر دیں: ایرانی فوج
ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 19 افراد جاں بحق
ایران پر ناکہ بندی بدستور نافذ، 2 جہاز ناکارہ بنائے، 12 کا راستہ تبدیل کر دیا: امریکی فوج
جنوبی لبنان کے قصبے سے اسرائیلی فوج کا انخلا، ملبے تلے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر