پی ایس ایل 7: اسلام آباد یونائیٹڈ کا آفیشل اینتھم ریلیز

سلام آباد( سن نیوز)پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ کا آفیشل اینتھم ریلیز کردیا گیا ہے۔’ٹرافی اِدھر رکھ‘ کے نام سے جاری کیے گئے اینتھم میںانوجوان فنکاروں نے پرفارم کیا ہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے آفیشل اینتھم میں ٹیم کے کھلاڑی حسن علی، شاداب خان، فہیم اشرف اور آصف علی بھرپور ایکشن میں نظر آئے۔اینتھم کو معروف ’سوچ دی بینڈ‘ نے گایا ہے جس میں نوجوان گلوکار طلحہٰ انجم نمایاں نظر آئے۔یہ اینتھم کچھ دیر پہلے ہی اسلام آباد یونائیٹڈ کے آفیشل یوٹیوب چینل پر اپ لوڈ کیا گیا ہے جس پر اب تک ہزاروں ویوز آچکے ہیں۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر