بھارت: 45 سال سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسینیشن کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت نے یکم اپریل سے 45 سال سے زائد عمر کے افراد کو عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسین لگانے کا اعلان کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں 16جنوری سے 60 سال سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسینیشن جاری ہے۔دوسری جانب بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مہاراشٹر کے بعد دلی میں بھی کیسز میں تیزی آنے لگی، کورونا وائرس کی نئی لہر کے پیش نظر بھارت میں کورونا پابندیوں میں سختی آگئی۔بھارتی ریاست مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے بچاؤ کے لیے لگائی گئی پابندیوں میں31 مارچ تک توسیع کردی گئی جبکہ 10 اضلاع میں رات کا کرفیو بھی نافذ کردیا گیا۔بھارتی ریاست پنجاب میں تعلیمی ادارے بند کردیے گئے جبکہ گجرات میں ہولی کی تقریبات پر پابندی عائد کردی گئی۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر