قاتل روبوٹس کی تیز رفتار پیداوار انسانوں کی بقا کیلئے خطرہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)روس امریکا اور چین کا قاتل روبوٹس کی پیداوار میں مقابلہ نوعِ انسانی کیلئے شدید خطرے کا باعث بن چکا ہے۔ اس بات کا خدشہ عالمی سطح پر ماہرین نے ظاہر کیا ہے۔نیویارک پوسٹ کے مطابق انسانی وجود کے خاتمے کی وارننگ اس وقت جاری کی گئی جب اقوام متحدہ نے قاتل روبوٹس پر پابندی لگانے سے انکار کردیا۔مصنوعی ذہانت کی مالک بااختیار قاتل مشینوں پر عالمی طاقتیں اربوں روپے کی سرمایہ کاری کررہی ہیں جو خود سے اپنے ہدف کو ڈھونڈ کر اسے موت کے گھاٹ اتارنے کی اہل ہونگی۔اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ ترک ساختہ کامیکیز نامی ڈرون نے لیبیا میں دنیا کا پہلا خودکار قاتلانہ حملہ کیا تھا۔ لیکن ماہرین اس ٹیکنالوجی کو لیکر شدید تشویش کا شکار ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ساری توجہ قاتل مشینوں کی ترقی پر مرکوز ہے جس کی وجہ سے اس کے خطرات نظرانداز ہورہے ہیں۔



  تازہ ترین   
خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد جہنم واصل
سیاسی مخالفت کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہئے: نوازشریف کا پیپلز پارٹی کو پیغام
ایران کا قطر پر تین ایرانی لڑاکا پائلٹوں کو قید میں رکھنے کا الزام، دوحہ کی تردید
امریکا کا چین پر ٹیرف سے بچنے کے لیے بڑے پیمانے پر تجارتی دھوکے کا الزام
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں سیز فائر کے بعد سب سے مہلک ترین حملہ، 11 افراد شہید
آبنائے ہرمز کی بندش کسی کے مفاد میں نہیں، دوبارہ کھولنا ترجیح ہے: ترک صدر
ٹرمپ آبنائے ہرمز بند کرنے کی دھمکیاں دینا بند کریں، اپنی سکیورٹی کی فکر کریں: ابراہیم عزیزی
آزاد کشمیر: 2 حلقوں کے 23 سٹیشنوں پر ری پولنگ، ایل اے 17 سے فیصل راٹھور کامیاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر