کورونا ویکسین، حسینہ معین کی باری بھی آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ڈرامہ نگار حسینہ معین نے عالمی وبا کورونا وائرس سے تحفظ فراہم کرنے والی ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی۔حسینہ معین نے آرٹس کونسل میں فنکاروں کیلئے قائم ویکسینیشن سینٹر سے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوائیسینئر اداکار نے کہا کہ آرٹس کونسل میں اس سہولت کی فراہمی پر وہ سندھ حکومت کی شکر گزار ہیں۔انہوں نے تمام معمر شہریوں سے کورونا ویکسین لگوانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ویکسین لگوانا انتہائی سادہ عمل ہے، کوئی تکلیف نہیں ہوتی۔خیال رہے کہ فنکاروں کیلئے کراچی آرٹس کونسل میں کورونا ویکسینیشن سینٹر قائم کیا گیا ہے، وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے آرٹس کونسل میں پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ فنکار، ادیب، لکھاری بہت اہم ہیں، ان کیلئے آرٹس کونسل میں ویکسیشن سینٹر بنایا ہے۔



  تازہ ترین   
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں، وزیراعظم
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا مستقل حل ضروری، افغانستان سے بات ہو رہی ہے: پاکستان
ٹرمپ کی 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر شدید حملوں، پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر