شعیب ملک نے اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق بڑا اعلان کردیا

لاہور(نیشنل ٹائمز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا کہنا ہے کہ ریٹائرمنٹ سے قبل 50 اوورز کا ورلڈکپ جیتنا چاہتا ہوں۔شعیب ملک نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ چیمپئنز ٹرافی اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت چکا ہوں اب ریٹائرمنٹ سے قبل 50 اوورز کا ورلڈ کپ جیتنا چاہتا ہوں۔شعیب ملک کا کہنا تھا کہ فی الحال ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، جب بھی کرکٹ چھوڑوں گا، عزت کے ساتھ چھوڑوں گا۔شعیب ملک نے مزید کہا کہ کپتان نے مجھ سے کہا ہے کہ وہ مجھ کو ٹیم میں چاہتے ہیں۔اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ اس بار ورلڈ کپ جیتنے کے بہت قریب تھے، مگر گیم ہے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر