اسٹریٹ کرائم میں ملوث‌ چار مطلوب گینگ ممبران گرفتار

کراچی (نیو زڈیسک) سندھ پولیس نے قائد آباد میں کارروائی کرتے ہوئے چار رکنی انتہائی مطلوب گینگ گرفتار کرلیے۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے علاقے قائد آباد میں سندھ پولیس کی جانب سے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی، جس میں اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث چار رکنی انتہائی مطلوب ملزمان گرفتار کرلیے۔ایس ایس پی ملیر نے کہا کہ ملزمان کو مہران ہائی وے کے قریب خفیہ معلومات پر گرفتار کیا، گرفتار ملزمان میں ریاض، حمید، امروز اور سیف اللہ شامل ہیں۔ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر اسلحہ، چھینا ہوا سامان برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے، مذکورہ ملزمان کے خلاف مختلف تھانوں میں 8 مقدمات درج ہیں۔



  تازہ ترین   
عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ
امریکی حملے جنگی جرائم، ذمہ داروں کا عالمی سطح پر احتساب ہونا چاہیے: ایرانی صدر
ایران کے معاملے پر تمام آپشنز اب بھی موجود ہیں: وائٹ ہاؤس
سکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن العزم‘‘، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا
امریکا نے حملے روکے تو ہم نے بھی جوابی کارروائیاں معطل کر دیں: ایرانی فوج
ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 19 افراد جاں بحق
ایران پر ناکہ بندی بدستور نافذ، 2 جہاز ناکارہ بنائے، 12 کا راستہ تبدیل کر دیا: امریکی فوج
جنوبی لبنان کے قصبے سے اسرائیلی فوج کا انخلا، ملبے تلے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر