صبا قمر کا سمندر پر فوٹوشوٹ مداحوں کو پسند آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر کا کراچی میں سمندر پر نیا فوٹو شوٹ اور اس میں انکا اپنایا گیا دلکش انداز مداحوں کو خوب پسند آرہا ہے۔صبا قمر نے انسٹاگرام پر اپنی 3 تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آپ سمندر کی طرح پُرسکون، خوبصورت، لامحدود یا ناراض اور سخت ہوسکتے ہیں۔اداکارہ کی تصاویر کو کچھ ہی دیر میں مجموعی طور پر 1لاکھ 20 ہزار سے زائد بار لائک کیا گیا جبکہ متعدد لوگوں نے انکی بہت تعریف بھی کی۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر