حکومت الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے متعلق اتحادی جماعتوں کے تحفظات دور کرنے کے لیے تیار ہوگئی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)حکومت الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے متعلق اتحادی جماعتوں کے تحفظات دور کرنے کے لیے تیار ہوگئی۔اس ضمن میں دونوں کے اہم وفود کی ملاقات آج ہوں گی۔حکومت نے آئندہ انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر اتحادی جماعتوں کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے اتحادی جماعتوں اور حکومت کے وفود کے درمیان اہم ملاقات آج طے پاگئی ہے۔ اتحادی جماعتوں کو ای وی ایم اور انتخابی اصلاحات ہر بریفنگ دی جائے گی جب کہ حکومتی وفد اتحادی جماعتوں کے دیگر تحفظات بھی دور کرے گا۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر